Skip to main content

انڈیا چائنہ جنگ کے وقت روسی ھتھیارون کا کردار اھم ھوگا

 


امریکہ چائنہ کولڈ وار کے اندر ڈیٹا کی اھمیت روایتی ھتھیارون سے زیادہ ھو چکی ہے۔ سائبر سکیورٹی اب اس سطح پہ پہنچ چکی ہے ارتقائی مراحل طئہ کرتے ھوئے کہ جنگ کا پانسا پلٹنے کے لیے اب سب سے اھم بات یہ بن چکی ہے کہ کس فورس کے پاس کتنی ڈیٹا ہے اور وہ اس کو کس طرح استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ آج کے دور مین ڈیٹا ایک کموڈٹی بن چکا ہے اور عالمی طاقتون کی سکیورٹی اسٹیبلشمینٹس کے درمیان مقابلہ ھی اسی بات پہ ھو رہا ہے کہ کس کے پاس کتنا ڈیٹا موجود ہے اور پھر یہ ڈیٹا آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، مشین لرننگ سے لے کر سائبر اور الیکٹرانکس وارفیئر تک ھر جگہ استعمال ھو رہا ھوتا ہے۔ اب ایسے مین انڈیا کا جو حریف نمبر ایک ہے چائنہ  یہ تو دنیا کے اندر سب سے طاقتور فورس تصور کیے جاتے ہین جنگون کی ان نئی ڈومینز مین لیکن انڈیا کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ جس ملک کی وہ ھیلپ لے کر چین سے لڑنی کی کوشش کر رہے تھے یعنی روس ، اس کے چائنہ کے ساتھ انتہائی مظبوط سیاسی معاشی اور دفائی تعلقات ھین۔ اور ان کے بیچ ایک گھری فوجی انٹرآاپریبلٹی موجود ہے کیون کہ یہ دونون ملک امریکہ کو خم اپنے وجود کے لیے خطرہ سمجھتے ھین۔ لھاذا اسی قریبی دفاعی تعلق کی وجہ سے چینی روس کے دفاعی نظام ان کی دفائی پراڈکٹس ان کے ھتھیارون کی مارکیٹ تک مکمل رسائی رکھتے ھین اور ان کے پاس پورا ڈیٹا موجود ہے کہ روسی ھتھیار کس طرح کے ھین خاص طور پہ وہ ھتھیار جو انڈیا نے لیے ھوئے ھین روس سے اور چائنہ کے سائبر اور الیکٹرانکس وارفیئر کے لڑاکے یقینا یہ ڈیٹا رکھتے ھونگے کہ ان ھتھیارون کو کیسے جنگ کے وقت غیر مؤثر کیا جا سکتا ہے۔ انڈیا کے پاس جتنے بھی ھتھیار ھین اس مین سے چھیاسی فیصد روسی ساختہ ھین۔ جس کا مطلب ہے انڈیا کے روسی ھتھیارون کا یہ ذخیرہ چین کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، سائبر ، الیکٹرانکس وارفیئر ڈومینز کے وجہ سے رسک پہ ھین کیون کہ چائنہ کے ہاس ان سارے ھتھیارون کا ڈیٹا موجود ہے چائنہ ان ھتھیارون کو مینیوپلیٹ کر سکتا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ برا ھموس میزائل سمیت کئی جو ایسے میزائل ھین انڈیا کے جن کے اندر روسی پرزے ڈالے جاتے ھین ان کے گائیڈنس سسٹمز کو مینیوپلیٹ کر کے انڈیا کی طرف سے لانچ کیے جانے والے میزائل چائنہ کی بجائے انڈیا کے ھی شھرون کے اوپر برسائے جائین ۔ اس کے علاوہ یہ بھی ممکن ہے جدید زمانے کی جنگون مین کے اپنے ٹارگٹ کی طرف بڑھتا ھوا لڑاکا تیارہ ھوا کے بیچ ھی جیم ھو کے ناکارہ ھوجائے جس طرح پاکستان نے انڈین پائلٹ ابھی بندن کا جھاز ستائیس فروری دو ھزار انیس کو جیم کردیا تھا اس کو ھٹ کرنے سے پہلے۔لیکن  یہ ساری چیزین ڈیٹا کی موجودگی سے ھو ممکن ھو سکتی ھین اور انڈیا کے میڈ ان رشیا ھتھیارون کا ڈیٹا چائنہ کے پاس موجود  ہے روس اور چائنہ کے بیچ گھری  ملٹری انٹرآپریبلٹی کی وجہ سے جس کا مطلب یہ ھوتا ہے کہ فوجی اعتبار اے انڈیا کے ہاس آپشنز زیادہ ھین نہین چائنہ کے خلاف رزسٹ کرنے کے لیے جنگ کے ٹائم پہ۔






 (The Blank Page Official)


Reach us at:


Youtube:  https://www.youtube.com/TheBlankPageOfficial

Twitter:    https://twitter.com/PageBlank

Facebook: https://www.facebook.com/TBPOfficial1/

Support us: 

Patreon :  https://www.patreon.com/theblankpageofficial







Comments

Popular posts from this blog

WHY AMERICA WANTS BANGLADESH IN QUAD? WHAT IS THE GEOGRAPHICAL SIGNIFICANCE OF BANGLADESH?

  Amercia has been pressurising Bangladesh since long now to join US led anti china alliance that is called as QUAD anf which include America, Japan, Australia and Bangladesh's neighbor  India. Question under discussion here is that What is the geographical  significance  of Bangladesh and What it can offer to  the QUAD allaince if it is included in this group?  Follow us on The Blank Page Official on Facebook:   https://www.facebook.com/TBPOfficial1/ Twitter: https://twitter.com/pageblank Website: https://theblankpageofficial.blogspot.com/ Support us:  Patreon :   https://www.patreon.com/theblankpageofficial https://reticencevaliddecoction.com/y8481e0z?key=0ee2be2f5e34a58eed18b0b3d54c7ea7

ITS "DEAD END" FOR INDIAN FOREIGN RELATIONS - CREDIT GOES TO MODI LED BJP 'SARKAR'

Advertisement:  //lidsaich.net/4/6356527 India used to maintain fine balance in its foreign relations while dealing with America and Russia. However, since PM Modi took charge in 2014 a visible shift was observed in India’s foreign policy towards America and that traditional balance was compromised. During PM Modi’s tenure, India entered into three most significant military agreements with the Americans including BECA. Now this was senseless move from the BJP government because of the fact that the India is heavily dependent on Russia for military needs and Russia US are Arch Rivals. Which means India went with USA on strategic matters and at the same time, it kept relying on Russia to fulfill its military needs. So it was quite obvious that whenever there would be any dispute between the Russia and America, it would be hard for India to make any policy decision. This is exactly what has happened now during Ukraine Russia War where Russians are against Ukraine and US is with Ukra...

Demonstrators in DC Call for Ceasefire in Gaza

TEHRAN (Tasnim) – Pro-Palestinian protesters held a rally outside the Democratic National Committee (DNC) headquarters in Washington, DC, urging a ceasefire in Gaza.  US Capitol police officers have clashed with the non-violent protesters. The protest was organized by three advocacy groups and held in an area near the US Capitol in Washington on Wednesday night to urge lawmakers for a ceasefire in Palestine and an end to the brutal Israeli military campaign in the Gaza Strip. Several advocacy groups, including IfNotNow and Jewish Voice for Peace Action, claimed on X platform (formerly known as Twitter) that they were “assaulted.” “We were peacefully linking arms, singing, and calling for a ceasefire,” IfNotNow posted. “Then Capitol Police rushed in, threw us down the stairs, and pepper sprayed us.” The organizers rejected allegations that demonstrators were violent. Photos posted on social media showed protesters wearing black T-shirts stenciled with “Cease Fire Now...