Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2022

بھارت کی جغرافیائی کمزوری کا علاج بنگلادیش کے پاس موجود ہے

بنگلادیش کے اندر فعال رہنے والی علیحدگی پسند تنظیموں مین سب سے بڑی تنظیم شانتی باھنی رہی ہے۔ یہ تنظیم ستر اسی اور نویسے کی دھائی مین کافی زیادہ فعال رہی اور یہ بنگلادیش کے چٹاگانگ ھِل ٹریکٹس کے علاقے کو الگ ملک کے طور پہ قائم کرنے کی کوشش کرتی رہے۔ اِس تنظیم کے اندر بنگلادیشی لوگ نہین تھے بلکہ چٹاگانگ ھِلٹریکٹس کے چکما اور دیگر قبائل تھے جو کہ بنیادی طور پہ بدھ مت کے پیروکار رہے ھین۔ پاکستان کے اندر لوگ مکتی باھنی کو جانتے ھین کہ یہ وہ تنظیم تھی جس نے بنگلادیش بنانے مین اھم رول پلے کیا لیکن شانتی باھنی کا ذکر شاید ہی کسی نے سنا ھو۔   شانتی باھنی اصل مین اندرا گاندھی کا ہی پراجیکٹ تھا۔ اندرا گاندھی نے بنگلادیش کے بننے کے کچھ ہی عرصے کے بعد یہ تنظیم بنوائی تھی چٹاگانگ ھل ٹریکٹس کو بنگلادیش سے الگ کروانے کے لیے۔ اس ساری کاروائی کا مقصد بھارتی ریاست مغربی بنگال مین موجود چِکن نیک راھداری جسے سِلیگُری کوریڈور بھی کہا جاتا ہےاِس کے اوپر سے بھارت کی ڈپینڈنس کو ختم کرنا تھا جو کہ بھارت کے جُگرافیے کی سب سے کمزور کڑی رہی ہے۔  بھارت کی نارتھ ایسٹ کی سات ریاستین جن کو سیون سسٹر اسٹیٹس بھی کہا جات

چائنہ پاکستان تعلقات سے بھارت کیون خوفزدہ ہے؟

  کافی عرصے سے انڈین ڈفینس ائنالسٹس کی طرف سے یہ تھیوریز دی جاتی رہی ھین کہ انڈیا کو ایک نہین دو محاذ سے بیک وقت خطرہ ہے یعنی پاکستان کے محاذ سے اور چائنہ کے محاذ سے۔ البتہ حالیہ کچھ ٹائم سے ایک نئی تھیوری یہ گردش کر رہی کے انڈین ڈفینس سرکلر مین کہ بنیادی طور پہ ھم جن دو محاذوں کا ذکر کر رہے ھین یہ دو نہین ایک ہی فرنٹ ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ جب بھی کبھی چائنہ والا محاذ کُھلا تو اس کے ساتھ ہی پاکستان کا محاذ بھی کُھل جائےگا اور جب بھی کبھی پاکستان کا محاذ کُھلا تو ساتھ ہی چائنہ کا محاذ کُھل جائےگا ۔لھاذا اب یہ تھیوری زیرِبحث ہے انڈیا کے دفاعی ماہرین مین کہ اب تک حالات کو غلط طریقے سے دیکھا گیا ہے اور تھریٹ لیول کو ڈائون پلے کیا گیا ہے۔  اِسی حوالے سے ایک بہت اھم خبر یہ بھی سامنے آئی تھی انڈیا کے ایک بڑے نیوز آؤٹ لیٹ نیوز ایٹین مین کہ  Pakistan army officers are posted in Chinese army’s western and southern theatre commands: Intelligence reports. اگر اس خبر کو درست مانا جائے تو یہ بھارت کے بہت پریشان کن بات ہے۔اور بھارتی ھارڈ لائنر وزیرِاعظم نریندر مودی صاحب کا نام گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ

ھتھیارون کی دوڑ اور انسانیت

 اسلام کی آخری اور سب سے مقدس کتاب قرآنِ مجید کی ایک آیت ہے سورۂ البقرا مین جس مین اللہ فرماتا ہے کہ “اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ مین زمین مین ایک خلیفہ بنانے والا ھون، انھون نے عرض کیا کیا تو زمین مین کسی ایسے کو مقرر کرنے والا ہے جو اس کے نظام کو بگاڑ دے اور خون بھاتا پھرے گا؟ تمہاری تعریف کے ساتھ تسبیح اور تقدیس تو ھم کر ھی رھے ھین۔ اللہ نے فرمایا مین وہ باتین جانتا ھون جو تم نہین جانتے”۔   پھر  اللہ نےاُس انسان کو بنایا جو اٹھتا ہے تو اشرف المخلوقات تمام مخلوق بشمول فرشتوں  سے بھی آگے ھو جاتا ہے اور جب گرتا ہے تو جانور سے بھی بد تر ھو کے ابلیس کی صف مین شامل ھو جاتا ہے۔ یہ پروردگار کے تخلیق کردہ وہ راز ھین جن کا علم اُسکے سوا کسی کو نہین۔  گذشتہ بیس سال مین  دنیا کے اندر وار آن ٹیرر شروع ھونے سے اب تک  دس لاکھ سے بھی زیادہ انسان مارے جا چکے ھین جن مین سے بھاری اکثریت مسلمانون کی ہے۔ یہ کشت و خون ان ممالک مین زیادہ ھوا جھان امریکی  افواج تھی یا جن کے ہڑوس مین امریکی افواج آ کے بیٹھی تھین۔  پہلے جنگین تلواروں اور تیرون سے ھوتی تھین پھر بندوقوں اور بارود سے ھونے لگین اور اب

پاکستان کے اندر انڈین جاسوس اور مراٹھی فون کال

  کچھ سال پہلے، پاکستانی صوبے بلوچستان سے  انڈیا کی جانب ھونے والی ایک فون کال پاکستانی خفیہ ادارون کی جانب سے ٹریس کی جاتی ہے۔ اُس کال کی عجیب بات یہ تھی کہ اس    مین بلوچستان سے جو شخص بات کر رہا ہوتا ہے وہ مراٹھی زبان مین گفتگو کر رہا ھوتا۔ یہ بات دلچسپ اسلیے تھی کیون کہ پاکستان کے اندر نا کے برابر مراٹھی زبان کا استعمال ھوتا ہے اور خاص طور پہ بلوچستان کے صوبے مین تو مراٹھی برادری کا وجود ہی نہین۔ مراٹھی اصل مین انڈیا کے اندر خاص طور پہ مہاراشٹرا کے علاقے مین بولی جاتی ہے۔ اس کے بعد پاکستانی خفیہ ادارے اُس بندے تک پہنچ جاتے ھین جو مراٹھی مین بات کر رہا ھوتا ہے فون پہ بلوچستان سے انڈیا۔ اور جب تفتیش کرتے ھین تو پتہ چلتا ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کا حاضر سروس آفیسر ھوتا ہے جو کہ نیوی مین کمانڈر بھی تھا۔ ان کا نام تو ویسے کمانڈر کلبھوشن تھا لیکن یہ ایک اور شناخت کے ساتھ ایران مین سنارا بن کے کام کر رہا تھا حسین مبارک پٹیل کے نام سے ۔ اس کے بعد ھوتا یہ ہے کہ اس کو فوری طور پہ گرفتار نہین کیا جاتا بلکہ کافی عرصے تک اس کے تعاقب مین پاکستانی خفیہ ادارے لگے رہے یہ پتہ لگانے کے لیے کہ ی

Popular posts from this blog

Poll: US Public Support for Israel Wanes as 68 Percent Call for Ceasefire

  TEHRAN (FNA)- Israel’s war on Gaza is upsetting many Americans who think it must follow growing demands for an immediate ceasefire, according to a new poll. The Reuters/Ipsos survey found only 32 percent of respondents said “the US should support Israel”. That is down from 41 percent from a poll conducted on October 12-13 – just days after the war broke out. About 68 percent of respondents said they agreed with the statement, “Israel should call a ceasefire and try to negotiate”. Some 39 percent supported the idea “the US should be a neutral mediator”, compared with 27 percent a month earlier. Only 4 percent of respondents said the United States should support Palestinians, while 15 percent said the US shouldn’t be involved at all in the war. While the US has been a significant Israeli ally, just 31 percent of respondents said they supported sending Israel weapons. The plunge in support fol

AMERICAN TROOPS DO NOT WANT TO SACRIFICE THEIR LIVES FOR ISRAEL- EXCLUSIVE

TEHRAN (Tasnim) - A very important internal correspondence between the commanders of the US National Guard has been revealed. A cyber group affiliated with the Resistance Front was able to obtain a very important and decisive correspondence between  General Daniel R. Hokanson, the commander of the National Guard Bureau, and one of the senior commanders of this organization, which reveals an important fact from within the American military bodies. According to the Tasnim news agency, after Al-Aqsa Storm, Hamas' operation against the Israelis, many American officials, including US Secretary of Defense Lloyd Austin, announced that they will fully support the Israeli army. Following the announcement, General Daniel Hokanson on October 9 condemned Hamas and said that the US National Guard stands with Israelis and support them in this difficult situation. Although the American National Guard is involved in mostly domestic missions, the bureau announced that it is ready to

Iraq’s Resistance Forces Target Israeli Settlement of 'Eilat' in Support of Gaza

TEHRAN (Tasnim) – The Islamic Resistance in Iraq claimed responsibility for an attack on the Israeli settlement of "Eilat" for the second time in two weeks, vowing to carry out more attacks against the Israeli occupation amid the regime's bombardment campaign against Gaza.  The Iraqi resistance movement, an umbrella group of anti-terror fighters, announced in a statement published on its Telegram channel on Sunday that they targeted the illegal Israeli settlement south of occupied Palestine. The settlement is built on the ruins of the Palestinian town of Umm al-Rashrash. "In support of our Ummah (people) in Gaza, and in response to the massacres committed by the usurping entity against Palestinian civilians, including children, women, and elders, the fighters of the Islamic Resistance in Iraq targeted a site in occupied Umm Al-Rashrash (Eilat) using appropriate weapons," the statement said. "The Islamic Resistance reaffirms its continuation