Skip to main content

چائنہ پاکستان تعلقات سے بھارت کیون خوفزدہ ہے؟

 


کافی عرصے سے انڈین ڈفینس ائنالسٹس کی طرف سے یہ تھیوریز دی جاتی رہی ھین کہ انڈیا کو ایک نہین دو محاذ سے بیک وقت خطرہ ہے یعنی پاکستان کے محاذ سے اور چائنہ کے محاذ سے۔ البتہ حالیہ کچھ ٹائم سے ایک نئی تھیوری یہ گردش کر رہی کے انڈین ڈفینس سرکلر مین کہ بنیادی طور پہ ھم جن دو محاذوں کا ذکر کر رہے ھین یہ دو نہین ایک ہی فرنٹ ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ جب بھی کبھی چائنہ والا محاذ کُھلا تو اس کے ساتھ ہی پاکستان کا محاذ بھی کُھل جائےگا اور جب بھی کبھی پاکستان کا محاذ کُھلا تو ساتھ ہی چائنہ کا محاذ کُھل جائےگا ۔لھاذا اب یہ تھیوری زیرِبحث ہے انڈیا کے دفاعی ماہرین مین کہ اب تک حالات کو غلط طریقے سے دیکھا گیا ہے اور تھریٹ لیول کو ڈائون پلے کیا گیا ہے۔





 اِسی حوالے سے ایک بہت اھم خبر یہ بھی سامنے آئی تھی انڈیا کے ایک بڑے نیوز آؤٹ لیٹ نیوز ایٹین مین کہ 

Pakistan army officers are posted in Chinese army’s western and southern theatre commands: Intelligence reports.



اگر اس خبر کو درست مانا جائے تو یہ بھارت کے بہت پریشان کن بات ہے۔اور بھارتی ھارڈ لائنر وزیرِاعظم نریندر مودی صاحب کا نام گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ مین ڈالنا چاھیے کہ انھون نے کمال مہارت سے انڈیا کے تھریٹ لیول کو ملٹیپلائے کردیا ہے اپنی عجیب و غریب سی خارجہ اور دفاعی پالیسی کی وجہ سے۔    

یہ جو خبر نیوز ایٹین مین چھپی کے اس کا مطلب ہے کہ پاکستان کی فوج چین کی فوج کے ساتھ اُن کے فارمیشن ص کوارٹرز مین بیٹھی ھوئی ہے اور مشترکہ حکمتِ عملی کِن علاقون کے لیے بنائی جا رہی ہے؟چائنیز فوج کی صرف ویسٹرن تھیٹر کمانڈ کے لیے نہین سدرن تھیئٹر کمانڈ کے لیے بھی۔ اب اس مین عجب بات کیا ہے؟ عجب بات یہ ہے کہ چین کی فوج کا یہ جو حصہ ہے جسے ویسٹرن تھئیٹرکمانڈکہتے ھین یہ جن سرحدوں کو دیکھتا ہے اُس مین چین کی انڈیا، پاکستان، وسطی ایشیائی ممالک ، افغانستان یہ سب آجاتے ھین تو اوھان پہ پاکستان کی اور چین کی افواج کی مشترکہ حکمتِ عملی بنانا تو ٹھیک ہے لیکن یہ جو چینی فوج کا دوسرا حصہ ہے جسے سدرن تھئیٹر کمانڈ کہتے ھین یہ جن ممالک کو دیکھتا ہے اُن مین میانمار لاؤس ویتنام اور ساؤتھ چائنہ سی کا علاقہ شامل ہے تو اِس کے اندر بھی پاکستان کی افواج کی چائنیز فارمیشن ھیڈ کوارٹروں مین موجودگی سے بظاہر یہی نظر آ رہا ہے کہ ایک گھری انٹرآپریبلٹی چینی اور پاک افواج مین موجود ہے۔ چین کی سدرن تھیٹر کمانڈ جو ھین یہ انڈین نارتھ ایسٹ کو یعنی یہ جو انڈیا کا سیون سسٹر اسٹیٹس کا علاقہ ہے ان کو بھی دیکھتا ہے جن مین سے ایک اروناچل پردیش کی ریاست کو چائنہ اپنا ساؤتھ تبت کا علاقہ مانتا ہے یہ بھی شامل ہے جس کا مطلب کہ بھارت کے لیے اگر کشمیر اور لداخ کے ساتھ یھان بھی بیک وقت محاذ کھلتا ہے تو اتنے بڑے فرنٹ کو پروٹیکٹ کرنا عملاً بھارتی فوج کے بس کی بات نہین۔ 




اب آتے ھین اس سوال پہ کہ یہ سب ھوا کیسے ہے؟ دو محاذ انڈیا نے خود اپنی غلط پالیسیز سے ایک  محاذ کیسے کردیا ہے؟انتھا پسند ھندو جماعتون کا یہ پرانہ مطالبہ تھا کہ کشمیر اور لداخ کا خصوصی اسٹیٹس ختم کر کے ان کو بھارت مین ضم کیا جائے، تو اب وہ تو ھو گیا لیکن اس سے مسائل کیا پیدا ھوے ھین؟ اس سوال کا جواب مودی صاحب کے پانج اگست دو ھزار انیس  کے اس غلط فیصلے مین آپ کو ملتا کے جب انھون نے کشمیر (جس پہ پاکستان کا کِلیم ہے) اس کا اور لداخ (جس پہ چائنہ کا کِلیم ہے) ان دونو کا خصوصی اسٹیٹس مودی صاحب نے ایک ہی جھٹکے سے ختم کردیا جس سے چائنہ پاکستان کا تھریٹ مشترکہ ھو گیا ھندستان کے حوالے  سے۔ لداخ اور کشمیر دونون آپس مین  جڑے ھوئے علاقے ھین۔ اسی لیے مودی صاحب نے ایک طرح سے خود دعوت دےدی اِن دونون ملکون کو کہ وہ کوئی مشترکہ لاحیہ عمل اس پہ اپنائیں ۔ اب  یہ جو بھارت کی خارجہ اور دفاعی پالیسی پہ  بی جے پی نے سیاست کھیلی ہے اس حرکت سے مودی صاحب نے انتھا پسند ھندو ووٹ بئنک کو تو مضبوط کرلیا لیکن بھارت کے لیے ایک مستقل خطرہ انھون نے پیدا کردیا ہے ۔  



(The Blank Page Official)

Reach us at:

Youtube:  https://www.youtube.com/TheBlankPageOfficial

Twitter:  https://twitter.com/PageBlank

Facebook: https://www.facebook.com/TBPOfficial1/


Support us: 

Patreon :  https://www.patreon.com/theblankpageofficial


Comments

Popular posts from this blog

Increase in Demand for Bangladeshi Flags in Pakistan Following Sheikh Hasina’s Regime Change

After the fall of the pro India regime in Bangladesh, there has been a significant increase in the demand for Bangladeshi flags in Pakistan. This surge in interest can be attributed to a variety of factors that have emerged in the political landscape of the region. The changing dynamics have led to a noticeable shift in how people in Pakistan are expressing their sentiments and affiliations. As a result, the Bangladeshi flag has become a symbol of solidarity and support inside Pakistan.

Poll: US Public Support for Israel Wanes as 68 Percent Call for Ceasefire

  TEHRAN (FNA)- Israel’s war on Gaza is upsetting many Americans who think it must follow growing demands for an immediate ceasefire, according to a new poll. The Reuters/Ipsos survey found only 32 percent of respondents said “the US should support Israel”. That is down from 41 percent from a poll conducted on October 12-13 – just days after the war broke out. About 68 percent of respondents said they agreed with the statement, “Israel should call a ceasefire and try to negotiate”. Some 39 percent supported the idea “the US should be a neutral mediator”, compared with 27 percent a month earlier. Only 4 percent of respondents said the United States should support Palestinians, while 15 percent said the US shouldn’t be involved at all in the war. While the US has been a significant Israeli ally, just 31 percent of respondents said they supported sending Israel weapons. The plunge in support...

US ‘Biggest Nuclear Threat’: China

  TEHRAN (Tasnim) – The United States poses the greatest danger to the world when it comes to the risks of a potential nuclear conflict, Chinese Defense Ministry spokesman Zhang Xiaogang told journalists on Friday. Beijing has accused Washington of making “irresponsible decisions” in attempts to maintain its hegemony, including through intimidating the international community with its nuclear arsenal, RT reported. The damning statement came in response to the Pentagon’s decision to upgrade US Forces Japan into a joint force headquarters under the command of a three-star officer reporting to the commander of the Indo-Pacific Command. The announcement was made by the US Defense Department in late July following the meeting of the American and Japanese defense and foreign policy chiefs. US Defense Secretary Llyod Austin hailed the development as “one of the strongest improvements in our military ties with Japan in 70 years” at that time. He also said that the two sides “held a separ...