تبت ویسے تو چین کا علاقہ ہے لیکن اِس کے اندر ایک بڑا علیحدگی پسند گروھ موجود ہے۔ یہ علیحدگی پسند گروھ تبت کو چائنہ سے الگ کر کے ایک آزاد ملک کی حیثیت دلانے کے لیے پچھلے کئی دھائیون سے کوشان ہے۔ اِس علیحدگی پسند گروہ کا روحِ روان دلائی لاما ہے۔دلائی لاما بدھ مت کے ایک فرقے کا روحانی پیشوا بھی ہے جن کے ماننے والے لاکھون کی تعداد مین تبت کے اندر بھی موجود ھین۔ فالحال تبت کے اِس علیحدگی پسند گروھ کی ایک جلاوطن حکومت ہے جو کہ چائنہ سے باھر رہ کر اِس علاقے کی چائنہ سے علیحدگی کے لیے کوششوں مین مصروف ہے اور یہ جلاوطن حکومت چائنہ کے بڑے پڑوسی انڈیا کے علاقے دھرم شالا مین موجود ہے- یہ جلاوطن حکومت انڈیا کے اندر قائم کرانے مین امریکی خفیہ ادارے سی آء اے کا کلیدی کردار رہا ہے۔ ماضی مین چین اور سویت یونین قریبی اتحادی رہے ھین جبکہ امریکہ کے لیے سویت یونین دشمن نمبر ایک ھوا کرتا تھا اور دونوں کے درمیان ایک طویل سرد جنگ کی بھی تاریخ رہی ہے۔ اُن دنون مین امریکہ اور چین کے تعلقات کوئی زیادہ بہتر نہین تھے اور امریکہ اور اُس کے مغربی اتحادی چین کو ملک ہی تسلیم نہین کرتے تھے۔ اقوامِ متحدہ مین ...
TEHRAN (Tasnim) – Secretary General of the Lebanese Hezbollah resistance movement Seyed Hassan Nasrallah and Iranian Foreign Minister Hossein Amirabdollahian met in Beirut on Thursday for talks on the latest regional developments. The top Iranian diplomat and the Hezbollah chief exchanged views on regional issues, with a particular focus on Palestine and Lebanon, according to Iran's Ambassador to Beirut, Mojtaba Amani. Amani stated that Amirabdollahian and Nasrallah also discussed potential future events in the region, efforts to halt Israel's atrocities against Gaza, possible scenarios regarding the ongoing war, and the global collective responsibility concerning "the historic and determining development." On Wednesday, Amirabdollahian engaged in talks with Ziad al-Nakhala, Secretary General of the Gaza-based Islamic Jihad movement, Khalil al-Hayya, deputy chief of the political bureau of the Palestinian resistance movement Hamas in Gaza, and other o...