Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Afghan War

INDIA's DESTINY IS IN AFGHANISTAN's HANDS NOW: INDIA TRIES TO REACH OUT TO AFGHAN TALIBS-HERE IS WHY

  India has been making a fresh attempts to rebuild its position in Afghanistan. A move that I used to describe as India's strategic repositioning in Afghanistan. I believe this strategic repositioning has 3 phases and each phase has a separate strategic objective yet all three are connected with each other. Number one Indian objective is to establish itself as a Chinese alternate in Afghanistan, than to ensure Afghanistan won't use its soil Against India and third objective is to contain Pakistan using afghan soil and engage Pak Army on Durand line like what India used to do before the fall of Kabul. Watch details in Broader View Episode 1062. (The Blank Page Official) Support us:  Patreon :  https://www.patreon.com/theblankpageofficial Reach us at:  Youtube:  https://www.youtube.com/TheBlankPageOfficial Twitter:  https://twitter.com/PageBlank Facebook:  https://m.facebook.com/TBPOfficial1/

ھتھیارون کی دوڑ اور انسانیت

 اسلام کی آخری اور سب سے مقدس کتاب قرآنِ مجید کی ایک آیت ہے سورۂ البقرا مین جس مین اللہ فرماتا ہے کہ “اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ مین زمین مین ایک خلیفہ بنانے والا ھون، انھون نے عرض کیا کیا تو زمین مین کسی ایسے کو مقرر کرنے والا ہے جو اس کے نظام کو بگاڑ دے اور خون بھاتا پھرے گا؟ تمہاری تعریف کے ساتھ تسبیح اور تقدیس تو ھم کر ھی رھے ھین۔ اللہ نے فرمایا مین وہ باتین جانتا ھون جو تم نہین جانتے”۔   پھر  اللہ نےاُس انسان کو بنایا جو اٹھتا ہے تو اشرف المخلوقات تمام مخلوق بشمول فرشتوں  سے بھی آگے ھو جاتا ہے اور جب گرتا ہے تو جانور سے بھی بد تر ھو کے ابلیس کی صف مین شامل ھو جاتا ہے۔ یہ پروردگار کے تخلیق کردہ وہ راز ھین جن کا علم اُسکے سوا کسی کو نہین۔  گذشتہ بیس سال مین  دنیا کے اندر وار آن ٹیرر شروع ھونے سے اب تک  دس لاکھ سے بھی زیادہ انسان مارے جا چکے ھین جن مین سے بھاری اکثریت مسلمانون کی ہے۔ یہ کشت و خون ان ممالک مین زیادہ ھوا جھان امریکی  افواج تھی یا جن کے ہڑوس مین امریکی افواج آ کے بیٹھی تھین۔  پہلے جنگین تلواروں اور تیرون سے ھوتی تھی...

امریکا چائنہ سرد جنگ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس

 امریکا اور چائنہ اس وقت دنیا کی دو بری قوتیں ھین۔ امریکا ایک تنزلی کی جانب مائل سوپر پاور مانا جا رہا ہے تو وہین چین کو اس وقت ایک اُبھرتی ھوئی قوت مانا جا رہا ہے۔اس وقت اِن دو بڑی قوتوں کے درمیان دنیا پہ اپنا اثر بڑھانے کی اسٹرگل جاری ہے۔ اور عالمی طاقتون کی اس رسہ کچھی کا اثر پھر دنیا کے کئی اور ملکون کے اوپر بھی اس وقت پڑ رہا ہے اور مانا یہ جا  آرہا ہے کہ دنیا مین اب  کولڈوار کا دوسرا حصہ شروع ھو چکا ہے۔ البتہ یہ یاد رہے کہ یہ جو نئی کولڈ وار شروع ھوئی ہے امریکا اور چین کے بیچ یہ پہلے والی کولڈ وار سے بلکل مختلف ہے جو کہ سویت یونین اور امریکا کے درمیان لڑی گئی۔  اس کولڈ وار کا ایک بڑا فوکس آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے میدان پہ ہے اور یہ وہ ایریا ہے نئے زمانے کی جنگون کی وہ ڈومین ہے جس مین بمشکل دو چار ملک ہی آگے نکلے ھوئے ھین جیسا کہ چین روس اور امریکا، باقی تمام دنیا ان سے کافی زیادہ پیچھے ہے اس میدان مین حالانکہ اب جنگون کی مین ڈومین ہی یہی ھوگی اگلے کچھ سال کے اندر اندر جنگون لڑنے کا انداز ہی دنیا مین بدلنے والا ہے۔  تو اب سوال یہ ہے کہ یہ ملک تو اس نئی ڈومین می...

Popular posts from this blog