بنگلادیش کے اندر فعال رہنے والی علیحدگی پسند تنظیموں مین سب سے بڑی تنظیم شانتی باھنی رہی ہے۔ یہ تنظیم ستر اسی اور نویسے کی دھائی مین کافی زیادہ فعال رہی اور یہ بنگلادیش کے چٹاگانگ ھِل ٹریکٹس کے علاقے کو الگ ملک کے طور پہ قائم کرنے کی کوشش کرتی رہے۔ اِس تنظیم کے اندر بنگلادیشی لوگ نہین تھے بلکہ چٹاگانگ ھِلٹریکٹس کے چکما اور دیگر قبائل تھے جو کہ بنیادی طور پہ بدھ مت کے پیروکار رہے ھین۔ پاکستان کے اندر لوگ مکتی باھنی کو جانتے ھین کہ یہ وہ تنظیم تھی جس نے بنگلادیش بنانے مین اھم رول پلے کیا لیکن شانتی باھنی کا ذکر شاید ہی کسی نے سنا ھو۔ شانتی باھنی اصل مین اندرا گاندھی کا ہی پراجیکٹ تھا۔ اندرا گاندھی نے بنگلادیش کے بننے کے کچھ ہی عرصے کے بعد یہ تنظیم بنوائی تھی چٹاگانگ ھل ٹریکٹس کو بنگلادیش سے الگ کروانے کے لیے۔ اس ساری کاروائی کا مقصد بھارتی ریاست مغربی بنگال مین موجود چِکن نیک راھداری جسے سِلیگُری کوریڈور بھی کہا جاتا ہےاِس کے اوپر سے بھارت کی ڈپینڈنس کو ختم کرنا تھا جو کہ بھارت کے جُگرافیے کی سب سے کمزور کڑی رہی ہے۔ بھارت کی نارتھ ایسٹ کی سات ریاستین جن کو سیون سسٹر اسٹیٹس بھ...
After the fall of the pro India regime in Bangladesh, there has been a significant increase in the demand for Bangladeshi flags in Pakistan. This surge in interest can be attributed to a variety of factors that have emerged in the political landscape of the region. The changing dynamics have led to a noticeable shift in how people in Pakistan are expressing their sentiments and affiliations. As a result, the Bangladeshi flag has become a symbol of solidarity and support inside Pakistan.